اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورہ نئی دہلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے

نئی دہلی۔ 15 جنوری (اے پی پی) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورہ نئی دہلی کے خلاف بھارت کے مخالف مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزراعظم کے دورہ کے خلاف مختلف شہروں میںاحتجاج جاری ہے، مظاہرین نے نتن یاہو کے پتلے کو نذر آتش کردیا۔ دریں اثناءبھارتی وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم اپنے دورہ بھارت کے دوران …

نئی دہلی۔ 15 جنوری (اے پی پی) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورہ نئی دہلی کے خلاف بھارت کے مخالف مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزراعظم کے دورہ کے خلاف مختلف شہروں میںاحتجاج جاری ہے، مظاہرین نے نتن یاہو کے پتلے کو نذر آتش کردیا۔ دریں اثناءبھارتی وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم اپنے دورہ بھارت کے دوران کئی معاہدوں پر دستخط کریں گے۔ بھارت اور اسرائیل کے درمیان تجارتی لین دین کی شرح 20 کروڑ ڈالر سے اب 4 ارب 16 کروڑ ڈالر مالیت کے برابر پہنچ گئی ہے۔