33.8 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیل سے براہ راست بات چیت ممکن نہیں، فلسطینی وزیر اعظم

اسرائیل سے براہ راست بات چیت ممکن نہیں، فلسطینی وزیر اعظم

- Advertisement -

رام اللہ۔ 25 مئی (اے پی پی) فلسطینی اتھارٹی کی حکومت نے اسرائیل کی اس تجویز کو مسترد کر دیا ہے جس میں اس نے مشرق وسطی میں امن کے لئے براہ راست مذاکراتی عمل کو اہم قرار دیا تھا۔ فلسطینی وزیر اعظم رامی حمداللہ نے اپنے فرانسیسی ہم منصب مانوئل والس سے ملاقات کے بعد کہا کہ اب وقت کم رہ گیا ہے اور نیتن یاہو وقت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6247

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں