برسلز ۔ 05 اپریل (اے پی پی) ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف بدسلوکی کے واقعات کی تحقیقات میں مسلسل رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے۔ہیومن رائٹس واچ کی جاری کردہ تازہ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ انسانی حقوق کی پاسداری کے حوالے سے اسرائیل کے دعووں میں کوئی صداقت نہیں پائی جاتی۔
اسرائیل فلسطینیوں سے بدسلوکی کے واقعات کی تحقیقات میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے، ہیومن رائٹس واچ

مزید خبریں