اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اے پی پی) اسلامی افواج کے انسداد دہشتگردی اتحاد(آئی ایم سی ٹی سی ) کا پہلا اجلاس 26نومبر کو ریاض (سعودی عرب) میں منعقد ہو رہا ہے۔اجلاس میں شرکت کے لئے وزیر دفاع خرم دستگیر ‘وزارت دفاع کے ایڈیشنل سیکرٹری ریئر ایڈمرل فیصل رسول لودھی کے ہمراہ (آج)ہفتہ کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ اسلامی ممالک کے انسداد دہشتگردی فوجی اتحاد(آئی ایم سی ٹی سی …
اسلامی افواج کے انسداد دہشتگردی اتحادکا پہلا اجلاس 26نومبر کو ہوگا
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اے پی پی) اسلامی افواج کے انسداد دہشتگردی اتحاد(آئی ایم سی ٹی سی ) کا پہلا اجلاس 26نومبر کو ریاض (سعودی عرب) میں منعقد ہو رہا ہے۔اجلاس میں شرکت کے لئے وزیر دفاع خرم دستگیر ‘وزارت دفاع کے ایڈیشنل سیکرٹری ریئر ایڈمرل فیصل رسول لودھی کے ہمراہ (آج)ہفتہ کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ اسلامی ممالک کے انسداد دہشتگردی فوجی اتحاد(آئی ایم سی ٹی سی )میں پاکستان سمیت 41مسلم ممالک شامل ہیں ۔آئی ای سی ٹی سی کانفرنس کا موضوع”دہشت گردی کے خلاف اتحاد” ہے ۔








