اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی) کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل و سفیر طارق علی بخیت ایک روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ پر وزارت مذہبی امور کے شعبہ دعوۃ و زیارات کے سربراہ احمد ندیم خان نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ معزز مہمان بین الاقوامی مقابلہ حسن قرأت کی تقریب تقسیم انعامات میں …
اسلامی تعاون تنظیم کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل و سفیر طارق علی بخیت ایک روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی) کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل و سفیر طارق علی بخیت ایک روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ پر وزارت مذہبی امور کے شعبہ دعوۃ و زیارات کے سربراہ احمد ندیم خان نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ معزز مہمان بین الاقوامی مقابلہ حسن قرأت کی تقریب تقسیم انعامات میں سیکرٹری جنرل او آئی سی کی نمائندگی کریں گے۔








