اسلام آباد ۔ 09مئی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد،راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب کشمیر کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹوںکے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا سب سے زیادہ بارش دیرمیں 8، پاراچنار4،کالام 3، چترال …
اسلام آباد،راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب کشمیر کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 09مئی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد،راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب کشمیر کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹوںکے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا سب سے زیادہ بارش دیرمیں 8، پاراچنار4،کالام 3، چترال ، مالم جبہ 2، راولاکوٹ 7،پنجاب ، مری میں 2ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ زیادی سے زیادہ درجہ حرارت شہید بینظیر آباد46 میں ، جیکب آباد اور چھور میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔








