اسلام آباد،راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب،بالائی خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد،راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب،بالائی خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہن کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوںکے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو رہا سب سے زیادہ …

اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد،راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب،بالائی خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہن کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوںکے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو رہا سب سے زیادہ بارش پاراچنارمیں 7، چکوال 3، سرگودھا اور استور میںایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت،شہید بینظیر آبادمیں45، مٹھی، دادو، چھور اور جیکب آباد میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔