اسلام آباد،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس608پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156پر پہنچ گیا

اسلام آباد۔28مارچ (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس608پوائنٹ اضافے سے67ہزار156 ہو گیا ہے۔ پی ایس ای کے 100 انڈیکس میں جمعرات کو تیزی کا رجحان جاری رہا ، انڈیکس608پوائنٹ بڑھ کر 67156 پوائنٹ پر آگیا۔گزشتہ روز یہ66547پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

اسلام آباد۔28مارچ (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس608پوائنٹ اضافے سے67ہزار156 ہو گیا ہے۔

پی ایس ای کے 100 انڈیکس میں جمعرات کو تیزی کا رجحان جاری رہا ، انڈیکس608پوائنٹ بڑھ کر 67156 پوائنٹ پر آگیا۔گزشتہ روز یہ66547پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔