اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی نے آئیسکو ریجن میں بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس( کل) عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

99
Power will remain off
Power will remain off

اسلام آباد۔3نومبر (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی نے آئیسکو ریجن میں بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس کل پیر کو عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ۔اتوار کوترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 04نومبر2024، صبح08:00بجے تا دن01:00بجے تک اسلام آباد سرکل،H-8/2،NECOP،I-8/2فیڈرز، صبح09:00بجے تا دن02:00بجے تک اسلام آباد سرکل،I-10/1،F-6/1،علی پور،برما،وحید آباد،کھنہ ایسٹ،سی ڈی اے آفس،جی سکس،فلٹریشن پلانٹ،اسلام آباد کلب۔I، نیو جی ایچ کیو،G-10/1،I-8/1،G-13/2-1،این پی ایف،ٹی اینڈ ٹی،کمپنی باغ،گھڑیال،پتریاٹہ،ٹریٹفیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل،پنڈ ہون،حیدری چوک،

بی بلاک،جامع مسجد،ڈھوک کھبہ،شہید محمد دین،کھنہ۔II،طارق شہید،سیکٹر۔4،کمیٹی چوک،طمسمہ آباد،میجر مسعود،جامع مسجد،گوالمنڈی،راجہ آباد،امین ٹائون،بنی، ٹینچ بھاٹہ، عسکری الیون،ریڈیو پاکI-،اظہر آباد،زرکون ہائیٹس،I-14/3،بینظیر بھٹو شہید فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،حیدر روڈ،رحیم آباد،PWD-I،محبوب شہید، گلستان کالونی،پارک ویو،لالکڑتی،کلیال،حیال،گرجا۔I،چونگی نمبر۔22،پڑیال،نیو روات،کہوٹہ سٹی۔I،چوک پنڈوری،کلر سیداں،غزن خان،ساگری،ڈی ایچ اے ہومز،ریڈکو،گمٹی،جھٹہ ہتھیال،سکھو،نشان حیدر،بھل فیڈرز،اٹک سرکل،براہما،جھنگ،نواب آباد،غوری، سالار گاہ،نثار شہید،میوزیم،سہالہ،راشد منہاس،اے ڈبلیو ہائوسنگ،منیر آباد،احمد نگر،حسن ابدال،ویلی،حضرو،دریائے شریف،ہٹیاں،قاضی آباد،جی بی ایچ پی،شمس آباد،

نڑ ٹوپہ،اٹک رورل،ویسا،اکھوڑی،نیو سٹی،پنڈی گھیپ،منیا والہ،قطبال،پنڈسلطانی،کھوڑ،دھرنال،فتح جھنگ،لانی والہ،چھب فیڈرز،جہلم سرکل،F-5جدہ،زیبر شہید،F-3گل افشاں،منڈی بھلوال،چھپران،شمس آباد،اکرم شہید،F-8سول لائن،جاکھڑ،ایم ریاض شہید،کپٹن نثار شہید،بھگوال،نیو چکیام،نیو سنگھوئی،دینہ۔4سٹی،کرولی،بئی خان،چھپرن شریف،کنتریلہ،کنگر ٹھاٹی فیڈرز،چکوال سرکل،بھون،لائن پارک،میگن،منارہ،اسلامیہ چوک،آدی،ڈھڈیال سٹی،سہیگلہ آباد،سرکال،بشارت،دریائے جالپ، دلوال،لًلہ ٹائون،کے ایس مانیز،ساغر پور،کوٹ چوہدریاں،کوٹ گلہ،کوٹ شیرا،پچند،جی پی او چوک،ملکوال،جاتلہ،پیرا فتیال،طائو محرم خان،دروت،میل،ونہار فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔

C