اسلام آباد ۔ 26 اگست (اے پی پی) آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔تاہم مالاکنڈ، ہزارہ،راولپنڈی، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، ڈی آئی خان، سکھر، نصیر آباد ڈویژن، فاٹا اورکشمیر میں چند مقامات پر تیزہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ہفتہ کو محکمہ موسمیات کی جاری رپورٹ کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم …
اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ آج بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 اگست (اے پی پی) آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔تاہم مالاکنڈ، ہزارہ،راولپنڈی، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، ڈی آئی خان، سکھر، نصیر آباد ڈویژن، فاٹا اورکشمیر میں چند مقامات پر تیزہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ہفتہ کو محکمہ موسمیات کی جاری رپورٹ کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ،راولپنڈی، گوجرانوالہ، میرپورخاص، سکھر، لاڑکانہ ڈویژن میں چند مقامات پر تیزہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔








