اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی بہتر حکمت عملی اور سمارٹ لاک ڈاون کی وجہ سے اتوار کو اسلام آباد میں صرف 20کورونا کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں.اتوار کوڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں اتوار کو 20کورونا کیسسز، گزشتہ روزہفتہ کو55کورونا کیسسز، 24 جولائی کو45کورونا کیسسز، 23 جولائی کو21کورونا کیسسز، …
اسلام آباد میں اتوار کو صرف 20کورونا کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی بہتر حکمت عملی اور سمارٹ لاک ڈاون کی وجہ سے اتوار کو اسلام آباد میں صرف 20کورونا کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں.اتوار کوڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں اتوار کو 20کورونا کیسسز، گزشتہ روزہفتہ کو55کورونا کیسسز، 24 جولائی کو45کورونا کیسسز، 23 جولائی کو21کورونا کیسسز، 22 جولائی کو76کورونا کیسسز، 21 جولائی کو26کیسسز، 20 جولائی کو23کورونا کیسسز، 19 جولائی کو72کورونا کیسسز،18 جولائی کو50کیسسز، 17جولائی کو52کیسسز، 16 جولائی کو87کیسسز، 15جولائی کو113کیسسز،14 جولائی کو94کیسسز، 13 جولائی کو 85کیسسز، 12 جولائی کو96کیسسز، 11 جولائی کو99کیسسز،10 جولائی کو97کیسسز9جولائی کو81کیسسز،8جولائی کو93کیسسز،7 جولائی کو63کیسسز 6 جولائی کو85کورونا کیسسز،5جولائی کو 117کورونا کیسسز4جولائی کو97کیسسز3جولائی کو113کیسسز اور 2 جولائی کو170کورونا کے کیسسز سامنے آئے ہیں، یکم جولائی کو137اور30جون کو132کورونا کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں. جوکہ ضلعی انتظامیہ کی بہتر حکمت عملی اور سمارٹ لاک ڈاؤن کا نتیجہ ہے، اسلام آبادمیں کورونا کیسز مسلسل کمی کی جانب گامزن ہیں. انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں،29جون248کیسسز،28جون189، 26جون کو اسلام آبادمیں 271 کیسز جبکہ 27جون کو 225کیسز سامنے آئے تھے.انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں ایس او پیزپر سختی سے عملدرآمد کروایا جارہا ہے، روزانہ کی بنیادپر ایس اوپیز پر عمل نہ کرنے والے دوکانداروں اور شہریوں کو ہزاروں روپے جرمانے کئے جارہے ہیں۔








