اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز مسلسل کمی کی طرف گامزن ہیں، ضلعی انتظامیہ اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی بہتر حکمت عملی اور سمارٹ لاک ڈاﺅن کی وجہ سے پیر کو اسلام آباد میں 12 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پیر کوڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پیر کو 12کورونا کیسز، 16اگست کو32کیسز،15اگست کو 4کورونا کیسز رپورٹ ہوئے. 14اگست کو19کورونا کیسز، 13 اگست کو27کیسز، 12 اگست کو15کورونا کیسز،11اگست کو20کورونا کیسز، 10اگست 20کورونا کیسز،9اگست 27کیسز،8اگست32کورونا کیسز، 7اگست کو41کورونا کیسسز،6اگست کو19کیسز؛5اگست کو27 کورونا کیسز،4اگست کو19کیسز،3اگست کو2اگست کو 19کیسز،یکم اگست کو19کیسز،31اگست کو27کیسز،31جولائی کو27کیسز،30جولائی کو24کیسز،29جولائی کو25کیسز،28 جولائی کو54کورونا کیسسز، 27 جولائی کو43کورونا کیسسز، 26 جولائی کو20کورونا کیسز، 25 جولائی کو55کورونا کیسسز، 24 جولائی کو45کورونا کیسسز، 23 جولائی کو21کورونا کیسز، 22 جولائی کو76کورونا کیسسز، 21 جولائی کو26کیسسز، 20 جولائی کو23کورونا کیسز، 19 جولائی کو72کورونا کیسسز،18 جولائی کو50کیسسز، 17جولائی کو52کیسسز، 16 جولائی کو87کیسسز، 15جولائ ی کو113کیسسز،14 جولائی کو94 کیسز، 13 جولائی کو 85 کیسز، 12 جولائی کو96کیسز، 11 جولائی کو99کیسسز،10 جولائی کو97کیسسز9جولائی کو81کیسسز،8جولائی کو93کیسز،7 جولائی کو63کیسسز 6 جولائی کو85کورونا کیسز،5جولائی کو 117کورونا کیسز4جولائی کو97کیسسز3جولائی کو113کیسز اور 2 جولائی کو170کورونا کے کیسز سامنے آئے ہیں، یکم جولائی کو137اور30جون کو132کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں. جوکہ ضلعی انتظامیہ کی بہتر حکمت عملی اور سمارٹ لاک ڈاو¿ن کا نتیجہ ہے، اسلام آبادمیں کورونا کیسز مسلسل کمی کی جانب گامزن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں،29جون248کیسسز،28جون189، 26جون کو اسلام آبادمیں 271 کیسز جبکہ 27جون کو 225کیسز سامنے آئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں ایس او پیزپر سختی سے عملدرآمد کروایا جارہا ہے، روزانہ کی بنیادپر ایس اوپیز پر عمل نہ کرنے والے دکانداروں اور شہریوں کو ہزاروں روپے جرمانے کئے جارہے ہیں۔