اسلام آباد ۔30 جون (اے پی پی) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان(ایف پی سی سی آئی) کے قائم مقام صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ اسلام آباد چیمبر کی جانب سے ترکی میں کانفرنس کا انعقادخوش آئند ہے جس سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات اور کاروباری تعاون بڑھے گا۔ عاطف اکرام شیخ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس کانفرنس میں 400 تاجروں نے …
اسلام آباد چیمبر کی جانب سے ترکی میں کانفرنس کا انعقادخوش آئند ہے، قائم مقام صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔30 جون (اے پی پی) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان(ایف پی سی سی آئی) کے قائم مقام صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ اسلام آباد چیمبر کی جانب سے ترکی میں کانفرنس کا انعقادخوش آئند ہے جس سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات اور کاروباری تعاون بڑھے گا۔ عاطف اکرام شیخ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس کانفرنس میں 400 تاجروں نے شرکت کی ہے اور انہوں نے اپنی مصنوعات اور خدمات ترکی میں متعارف کروائیں ۔







