اسلام آباد کے شہریوں کی ٹریفک پولیس ہیلپ لائن 1915 کی تعریف

اسلام آباد ۔25 مارچ (اے پی پی)وفاقی درالحکومت اسلام آباد کے شہریوں نے ٹریفک پولیس ہیلپ لائن 1915 کی تعریف کرتے ہوئے اس سروس سے متعلق شہریوں میں آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دوران سفر موٹر سائیکل یا گاڑی بند ہو جائے یا کوئی حادثہ پیش آ جائے، اسلام آباد ٹریفک پولیس کی ہیلپ لائن 1915 پر موجود عملہ ہمہ وقت آپ کی مدد کے لئے …

اسلام آباد ۔25 مارچ (اے پی پی)وفاقی درالحکومت اسلام آباد کے شہریوں نے ٹریفک پولیس ہیلپ لائن 1915 کی تعریف کرتے ہوئے اس سروس سے متعلق شہریوں میں آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دوران سفر موٹر سائیکل یا گاڑی بند ہو جائے یا کوئی حادثہ پیش آ جائے، اسلام آباد ٹریفک پولیس کی ہیلپ لائن 1915 پر موجود عملہ ہمہ وقت آپ کی مدد کے لئے دستیاب ہوتا ہے۔ شہریوں بالخصوص روڈ صارفین کی کثیر تعداد نے اس سروس کی تعریف کی ہے۔ ا