اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے شہر کی تمام نجی لیبارٹریوں اور ہسپتالوں میں کووڈ۔ 19 ٹیسٹ کی زیادہ سے زیادہ قیمت 5 ہزارروپے مقرر کی ہے، وزارت قومی صحت کا ٹویٹ

176
Ministry of Health
Ministry of Health

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (آئی ایچ آر اے) نے شہر کی تمام نجی لیبارٹریوں اور ہسپتالوں میں Covid-19 ٹیسٹ کے لیے RT-PCR کی زیادہ سے زیادہ قیمت 5,000 روپے مقرر کی ہے۔