اسلام آبا د،بالائی،شمال مشرقی پنجاب،خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میںآندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 4 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت اسلام آبا د،بالائی ،شمال مشرقی پنجاب،خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میںآندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدیدگرم اور مرطوب رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹوںکے دوران بگروٹ میں ہلکی بارش ہوئی اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ سب …

اسلام آباد ۔ 4 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت اسلام آبا د،بالائی ،شمال مشرقی پنجاب،خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میںآندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدیدگرم اور مرطوب رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹوںکے دوران بگروٹ میں ہلکی بارش ہوئی اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت دادومیں48،جیکب آباد، نوکنڈی اوردالبندین میں47ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔