لاہور۔23 اگست (اے پی پی )پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری سے پارٹی سیکرٹریٹ میں پی ٹی آئی مینارٹی ونگ کے مرکزی عہدیداران نے ملاقات کی ، ملاقات کرنے والوں میں مرکزی نائب صدور نریش چاند، گوردیپ سنگھ ، مرکزی سیکرٹری فنانس وجے کمار اور فرحان جان کلیمٹ شامل تھے ، اس موقع پر اعجازاحمدچوہدری کا کہنا تھا کہ نوازشریف قوم کے مجرم ہیں، ن لیگ مسلسل این …
اعجاز احمدچوہدری سے پی ٹی آئی منیارٹی ونگ کے مرکزی عہدیداروں کی ملاقات

مزید خبریں
لاہور۔23 اگست (اے پی پی )پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری سے پارٹی سیکرٹریٹ میں پی ٹی آئی مینارٹی ونگ کے مرکزی عہدیداران نے ملاقات کی ، ملاقات کرنے والوں میں مرکزی نائب صدور نریش چاند، گوردیپ سنگھ ، مرکزی سیکرٹری فنانس وجے کمار اور فرحان جان کلیمٹ شامل تھے ، اس موقع پر اعجازاحمدچوہدری کا کہنا تھا کہ نوازشریف قوم کے مجرم ہیں، ن لیگ مسلسل این آر او مانگ رہی ہے ، ن لیگی درباری کتنی ڈھیٹائی اور بے شرمی سے جھوٹ بول رہے ہیںن لیگ کی قیادت نے ہمیشہ قانون سے راہ فرار اختیار کی ہے ،ن لیگ کی بلیک میلنگ کی سیاست اب نہیں چلے گی ، انہوں نے کہاکہ نوازشریف اور ٹی ٹی شریف کو عوام کی لوٹی ہوئی دولت کا حساب دینا پڑے گا۔








