اسلام آباد ۔ 02اپریل (اے پی پی) سمندر پار پاکستانیوں کو زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے سلسلہ میں وزیراعظم محمد نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری کی صدارت میں نیویارک، لاس اینجلس، شکاگو اور ہیوسٹن کے پاکستان قونصلر مشنز و سربراہوں کا ایک اہم اجلاس ہوا جس میں مختلف امور بشمول قونصلر سروسز، کمیونٹی امور اور تجارت اور سرمایہ کاری میں …
اعزاز احمد چوہدری کی زیر صدارت نیویارک میں اہم اجلاس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 02اپریل (اے پی پی) سمندر پار پاکستانیوں کو زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے سلسلہ میں وزیراعظم محمد نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری کی صدارت میں نیویارک، لاس اینجلس، شکاگو اور ہیوسٹن کے پاکستان قونصلر مشنز و سربراہوں کا ایک اہم اجلاس ہوا جس میں مختلف امور بشمول قونصلر سروسز، کمیونٹی امور اور تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافہ کیلئے پاکستانیوں کے کردار کا جائزہ لیا۔ سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا کہ قونصلر سروس میں بہتری اور کمیونٹی کی سہولت کو اولین ترجیح دی جائے گی۔







