نیویارک ۔ 16 جولائی (اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی ہال آف فیم ٹینس چیمپئن شپ مینز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں (کل) بدھ کو ایکشن میں نظر آئیں گے۔ اعصام الحق اور ان کے میکسیکن جوڑی دار سنتیاگو گونزالیز کا پہلے راﺅنڈ میں ڈینس کڈلا اور بریڈلے کلاہن پر مشتمل امریکن جوڑی سے مقابلہ ہو گا۔