26 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومکھیل کی خبریںافغانستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل اتوار کو کھیلا...

افغانستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل اتوار کو کھیلا جائے گا

- Advertisement -

شارجہ ۔ 10 فروری (اے پی پی) افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل اتوار کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ افغانستان کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=89045

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں