افغانستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل اتوار کو کھیلا جائے گا

شارجہ ۔ 10 فروری (اے پی پی) افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل اتوار کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ افغانستان کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔