افغانستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی 20پیر کو کھیلا جائے گا

شارجہ۔04 فروری (اے پی پی) افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ پیر کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔