نیویارک ۔ 16 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں رواں سال افیون کی کاشت میں 2016ء کی نسبت 87 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق افغانستان میں اب ان علاقوں میں بھی پوست کاشت کی جا رہی ہے جہاں پہلے اس کی کاشت نہ ہونے کے برابر تھی۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے جرائم و منشیات (یو این او ڈی سی) …
افغانستان میں رواں سال پوست کی کاشت میں 87 فیصد اضافہ ہوا ہے، اقوام متحدہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 16 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں رواں سال افیون کی کاشت میں 2016ء کی نسبت 87 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق افغانستان میں اب ان علاقوں میں بھی پوست کاشت کی جا رہی ہے جہاں پہلے اس کی کاشت نہ ہونے کے برابر تھی۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے جرائم و منشیات (یو این او ڈی سی) کے مطابق 2016ءمیں پوست کی کاشت والے صوبوں کی تعداد 21 سے بڑھ کر 24 ہو گئی ہے








