کابل ۔ 14 جنوری (اے پی پی) افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں 39عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے۔افغان میڈیا کے مطابق گورنر ننگرہارکے ترجمان عطاءاللہ خوگیانی نے بتایا کہ ضلع غنی خیل میں ایک چھاپے کے دوران 6عسکریت پسند ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔
افغانستان کی سیکیورٹی فورسز کا مختلف کارروائیوں میں 39عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

مزید خبریں