جلال آباد ۔ 24 جنوری (اے پی پی) افغانستان کے شہر جلال آباد میں بین الاقوامی امدادی تنظیم سیو دی چلڈرن کے دفتر پر خود کش حملے اور فائرنگ کے نتیجہ میں کم از کم 11 افراد زخمی ہوگئے۔ صوبائی حکومت کے ترجمان عطاءاللہ خوگیانی کے مطابق حملہ آوروں نے بدھ کی صبح 9 بج کر 10 منٹ پر دفتر کے باہر خود کش کار بم دھما کہ کیا اور …
افغان شہر جلال آباد میں بین الاقوامی امدادی تنظیم سیودی چلڈرن کے دفتر پر حملہ،11 افراد زخمی

مزید خبریں
جلال آباد ۔ 24 جنوری (اے پی پی) افغانستان کے شہر جلال آباد میں بین الاقوامی امدادی تنظیم سیو دی چلڈرن کے دفتر پر خود کش حملے اور فائرنگ کے نتیجہ میں کم از کم 11 افراد زخمی ہوگئے۔ صوبائی حکومت کے ترجمان عطاءاللہ خوگیانی کے مطابق حملہ آوروں نے بدھ کی صبح 9 بج کر 10 منٹ پر دفتر کے باہر خود کش کار بم دھما کہ کیا اور بعد ازاں فائرنگ کرتے ہوئے عمارت کے اندر داخل ہوگئے۔








