اسلام آباد ۔ 29جولائی (اے پی پی) افغان صدر اشرف غنی نے عام انتخابات میں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مبارکباد دی ہے۔افغان صدر نے عمران خان کے ساتھ اپنی ٹیلی فونک گفتگو کے بارے میں اپنے ٹویٹ پیغام میںکہاکہ ہم نے ماضی کو بھلا کر دونوں ملکوں کے خوشحال سیاسی،سماجی اور معاشی مستقبل کے لئے ایک نیا سنگ بنیاد رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ …
افغان صدر اشرف غنی کی عام انتخابات میں کامیابی پر عمران خان کو مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29جولائی (اے پی پی) افغان صدر اشرف غنی نے عام انتخابات میں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مبارکباد دی ہے۔افغان صدر نے عمران خان کے ساتھ اپنی ٹیلی فونک گفتگو کے بارے میں اپنے ٹویٹ پیغام میںکہاکہ ہم نے ماضی کو بھلا کر دونوں ملکوں کے خوشحال سیاسی،سماجی اور معاشی مستقبل کے لئے ایک نیا سنگ بنیاد رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ افغان صدر نے عمران خان کو افغانستان کے دورے کی دعوت دی ہے اور عمران خان نے جلد کابل کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔








