افغان صدر اشرف غنی کے دورہ آسٹریلیا کے موقع پر ہزارہ برادری کی جانب سے بھرپور احتجاج

کینبرا ۔ 04 اپریل(اے پی پی) افغان صدر اشرف غنی کے دورہ آسٹریلیا کے موقع پر ہزارہ برادری کی جانب سے بھرپور احتجاج کیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین کی جانب سے افغانستان میں ہزارہ نسل سے تعلق رکھنے والے افراد کے خلاف نسلی امتیاز کے خاتمے کے حق میں نعرے بازی کی گئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply