جنیوا ۔29 مارچ (اے پی پی) انسانی حقوق کے لئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر نے افغانستان پر اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مثبت سمت میں اقدامات اور تعمیری پیش رفت کے باوجود طویل عرصے جاری تنازعوں میں گھرے ہوئے افغان عوام بدستور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق رپورٹ یکم جنوری سے 30 نومبر 2017 کے عرصے میں …
افغان عوام کے حقوق کی پامالی جاری ہے، اقوام متحدہ

مزید خبریں
جنیوا ۔29 مارچ (اے پی پی) انسانی حقوق کے لئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر نے افغانستان پر اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مثبت سمت میں اقدامات اور تعمیری پیش رفت کے باوجود طویل عرصے جاری تنازعوں میں گھرے ہوئے افغان عوام بدستور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق رپورٹ یکم جنوری سے 30 نومبر 2017 کے عرصے میں انسانی حقوق کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا اور اس سلسلے میں عالمی ادارے یو این اے ایم اے کے کام اور تعاون پر مجموعی نظر ڈالی گئی ۔







