یویارک ۔24 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ میں مختلف ممالک کے سفارتی نمائندوں اور سفارتکاروں نے مل کر دل دل پاکستان ملی نغمہ گایا ۔ انہوں نے یہ ملی نغمہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی طرف سے یوم پاکستان کے موقع پر دیئے گئے استقبالیہ کی تقریب میں گایا جس میں اقوام متحدہ میں تعینات مختلف ممالک کے سفارتی نمائندوں اور سفارتکاروں کی بڑی …
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا یوم پاکستان کے موقع پر استقبالیہ

مزید خبریں
یویارک ۔24 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ میں مختلف ممالک کے سفارتی نمائندوں اور سفارتکاروں نے مل کر دل دل پاکستان ملی نغمہ گایا ۔ انہوں نے یہ ملی نغمہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی طرف سے یوم پاکستان کے موقع پر دیئے گئے استقبالیہ کی تقریب میں گایا جس میں اقوام متحدہ میں تعینات مختلف ممالک کے سفارتی نمائندوں اور سفارتکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی







