اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی کا نیویارک میں نوروز کی تقریب سے خطاب

نیویارک ۔ 21 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل نمائندہ ملیحہ لودھی نے بین الاقوامی تعاون، ہم آہنگی اور امن کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں نوروز کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سفیر ملیحہ لودھی نے کہاکہ اب جبکہ دنیا بھر میں عدم برداشت، پرتشدد شدت پسندی بڑھ رہی ہے اور بڑھتے ہوئے تنازعات سے …

نیویارک ۔ 21 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل نمائندہ ملیحہ لودھی نے بین الاقوامی تعاون، ہم آہنگی اور امن کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں نوروز کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سفیر ملیحہ لودھی نے کہاکہ اب جبکہ دنیا بھر میں عدم برداشت، پرتشدد شدت پسندی بڑھ رہی ہے اور بڑھتے ہوئے تنازعات سے دنیا بھر کو خطرات لاحق ہیں، ان حالات میں نوروز امید کی کرن ہے اور نئی شروعات کا پرامیدی پر مبنی پیغام ہے، ہم اس سے برداشت، مکالمے کے فروغ اور عوام کے درمیان مصالحت سے امن قائم کر سکتے ہیں۔

مزید خبریں