نیویارک ۔ 23 جنوری (اے پی پی) اقوام متحدہ نے یمن کے لیے اپنا امن مندوب تبدیل کردیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ذرائع کے مطابق عالمی ادارے نے یمن کے لیے مقرر کردہ خصوصی امن ایلچی اسماعیل ولد الشیخ احمد کی جگہ برطانوی سفارتکار مارٹن گریویٹ کو نیا مندوب مقرر کیا ہے۔
اقوام متحدہ نے یمن کے لیے اپنا امن مندوب تبدیل کر دیا

مزید خبریں