اقوام متحدہ ۔ 15 جون (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹرش نے خلیج عمان میں 2 تیل بردار بحری جہازوں پر جمعرات کو کئے گئے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان حملوں کی آزادانہ اور غیر جانبدارانہ تفتیش ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ خلیج کے علاقے میں یہ حملے ایک ایسی پرخطر پیش رفت ہے، جس کی اقوام متحدہ بھرپور مذمت کرتا …
اقوام متحدہ کا خلیج عمان میں حملوں کی آزادانہ تفتیش پر زور

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 15 جون (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹرش نے خلیج عمان میں 2 تیل بردار بحری جہازوں پر جمعرات کو کئے گئے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان حملوں کی آزادانہ اور غیر جانبدارانہ تفتیش ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ خلیج کے علاقے میں یہ حملے ایک ایسی پرخطر پیش رفت ہے، جس کی اقوام متحدہ بھرپور مذمت کرتا ہے۔ گوٹرش نے یہ بات نیو یارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔








