دمشق ۔ 19 اگست (اے پی پی) شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی سٹافن ڈی مستورا نے شام میں انسانی امداد کی ٹیم کا مشن روک دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان مشن کے حلب شہر میں امداد پہنچانے میں ناکام ہوجانے کے بعد کیا گیا ہے۔ سٹافن مستورا نے باور کرایا کہ آخری ہفتے میں انسانی امداد شام کے کسی علاقے میں بھی نہیں پہنچ سکی۔انہوں …
اقوام متحدہ کا شام کے لئے انسانی امداد کی ٹیم کا مشن روکنے کا اعلان

مزید خبریں
دمشق ۔ 19 اگست (اے پی پی) شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی سٹافن ڈی مستورا نے شام میں انسانی امداد کی ٹیم کا مشن روک دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان مشن کے حلب شہر میں امداد پہنچانے میں ناکام ہوجانے کے بعد کیا گیا ہے۔ سٹافن مستورا نے باور کرایا کہ آخری ہفتے میں انسانی امداد شام کے کسی علاقے میں بھی نہیں پہنچ سکی۔انہوں نے انکشاف کیا کہ شام میں کے محصور علاقوں میں ایک ماہ سے انسانی امداد داخل نہیں ہوئیں.. حلب میں آبادی کے واسطے کئی ہفتوں سے انسانی امداد نہیں پہنچی ۔








