نیویارک ۔ 09 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے مشترکہ طور پر ٹرمپ کے اس اقدام کی مذمت کی ہے جس میں انہوں نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔اقوم متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس نیویارک میں اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوا جس میں رکن ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔
اقوام متحدہ کی جانب سے ٹرمپ کے اقدام کی مذمت

مزید خبریں