نیویارک ۔ 26 ستمبر (اے پی پی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شریک عالمی رہنمائوں کے سرچ ٹرینڈ میں وزیراعظم عمران خان نمایاں ترین شخصیت ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے بعد وزیراعظم عمران خان کو سب سے زیادہ فالو کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان گوگل پر سرچ کی جانے والی دوسری بڑی شخصیت ہیں۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک عالمی رہنمائوں کے سرچ ٹرینڈ میں وزیراعظم عمران خان نمایاں ترین

مزید خبریں