اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پیس کیپنگ آپریشنزکے سابق سربراہ ہاروے لاڈسوس کا دنیابھر میں قیام امن کیلئے افواج فراہم کرنے پرپاکستان کو بھرپورخراج تحسین

اقوام متحدہ ۔ 25 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پیس کیپنگ آپریشنزکے سابق سربراہ ہاروے لاڈسوس نے دنیابھر میں قیام امن کیلئے افواج فراہم کرنے پرپاکستان کو بھرپورخراج تحسین پیش کیا ہے۔ ہاروے لاڈسوس کا تعلق فرانس سے ہیں اوروہ گزشتہ 5برسوں سے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پیس کیپنگ آپریشنزکے سربراہ رہے ہیں۔عالمی ادارے کے ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے …

اقوام متحدہ ۔ 25 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پیس کیپنگ آپریشنزکے سابق سربراہ ہاروے لاڈسوس نے دنیابھر میں قیام امن کیلئے افواج فراہم کرنے پرپاکستان کو بھرپورخراج تحسین پیش کیا ہے۔ ہاروے لاڈسوس کا تعلق فرانس سے ہیں اوروہ گزشتہ 5برسوں سے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پیس کیپنگ آپریشنزکے سربراہ رہے ہیں۔عالمی ادارے کے ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دنیابھر میں قیام ا من کے آپریشنز میں پاکستان،بھارت اوربنگلہ دیش نے اپنی افواج کی فراہمی کے ذریعے کلیدی کردار ادا کیاہے،تینیوں ممالک زیادہ افواج فراہم کرنے والے ممالک میں باری باری سرفہرست رہے ہیں۔

Leave a Reply