اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا اسرائیلی سرحد کے قریب شیلنگ سے 16 فلسطینیوں کی ہلاکت کے واقعے کی آزادنہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ

اقوام متحدہ ۔ 31 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریش نے اسرائیلی سرحد کے قریب شیلنگ سے 16 فلسطینیوں کی ہلاکت کے واقعے کی آزادنہ تحقیقات کرانے کا کہا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق عالمی ادارے کے سربراہکے ترجمان فرحان حق نے اپنے بیان میں کہا کہ ہے کہ انتونیو گوتیریش اسرائیلی سرحد کے قریب شیلنگ سے 16 فلسطینیوں کی ہلاکت کے واقعے کی شفاف …

اقوام متحدہ ۔ 31 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریش نے اسرائیلی سرحد کے قریب شیلنگ سے 16 فلسطینیوں کی ہلاکت کے واقعے کی آزادنہ تحقیقات کرانے کا کہا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق عالمی ادارے کے سربراہکے ترجمان فرحان حق نے اپنے بیان میں کہا کہ ہے کہ انتونیو گوتیریش اسرائیلی سرحد کے قریب شیلنگ سے 16 فلسطینیوں کی ہلاکت کے واقعے کی شفاف اور آزادنہ تحقیقات کرانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں