اقوام متحدہ۔ 24 جون (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوٹریس نے خلیج فارس میں کشیدگی بڑھانے سے گریز کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا اس خطے میں کسی بڑی جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی۔ انہوں نے پرتگال میں نوجوانوں کی عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فریقین سے صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے اور ہر کسی قسم کی کشیدگی سے گریز کرنے کی …
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا خلیج فارس میں کشیدگی میں اضافہ سے گریز پر زور

مزید خبریں
اقوام متحدہ۔ 24 جون (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوٹریس نے خلیج فارس میں کشیدگی بڑھانے سے گریز کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا اس خطے میں کسی بڑی جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی۔ انہوں نے پرتگال میں نوجوانوں کی عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فریقین سے صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے اور ہر کسی قسم کی کشیدگی سے گریز کرنے کی درخواست کی۔ انہوں نے کہا کہ عالمی ادارہ دنیا میں امن و ترقی کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔








