اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ایران میں دہشت گرد حملے کی مذمت

اقوام متحدہ ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹرس نے ایران کے اہواز شہر میں فوجی پریڈ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کی ہے۔گذشتہ روز اقوام متحدہ کے ایک بیان میں انہوں نے حملے میں ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ، ایران کی حکومت اور وہاں کے لوگوں کے سےگہری تعزیت کا اظہار کیا …

اقوام متحدہ ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹرس نے ایران کے اہواز شہر میں فوجی پریڈ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کی ہے۔گذشتہ روز اقوام متحدہ کے ایک بیان میں انہوں نے حملے میں ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ، ایران کی حکومت اور وہاں کے لوگوں کے سےگہری تعزیت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اس واقعہ میں زخمی افراد کے جلد صحت یاب ہونے کی بھی دعا کی ہے۔