اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی سعودی عرب پر یمنی باغیوں کے میزائل حملوں کی مذمت

اقوام متحدہ ۔ 27 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے میزائل حملوں کی مذمت کی ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق عالمی ادارے سربراہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اشتعال انگیزی تین سال سے جاری اس جنگ کے خاتمے کا کوئی حل نہیں ہے۔ یمن میں فعال حوثی باغیوں نے اتوار کی شب سعودی عرب پر …

اقوام متحدہ ۔ 27 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے میزائل حملوں کی مذمت کی ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق عالمی ادارے سربراہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اشتعال انگیزی تین سال سے جاری اس جنگ کے خاتمے کا کوئی حل نہیں ہے۔ یمن میں فعال حوثی باغیوں نے اتوار کی شب سعودی عرب پر کئی میزائل داغے تھے۔ جس کی زد میں آکر میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔

مزید خبریں