29.4 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 17, 2025
ہومشوبزالحمرا میں فیض فیسٹیول کا آغاز 9فروری کو ہوگا

الحمرا میں فیض فیسٹیول کا آغاز 9فروری کو ہوگا

- Advertisement -

لاہور۔6فروری (اے پی پی):8واں عظیم الشان سہ روزہ فیض فیسٹیول 9تا 11فروری کو الحمرا آرٹس کونسل میں منعقد ہوگا۔

ترجمان کے مطابق فیض فیسٹیول کا آغاز ویمن آرٹسٹ آف پاکستان کے عنوان سے ایک نمائش دل ناامیدسے ہوگا۔ نمائش الحمرا آرٹ گیلری میں 9فروری سہ پہر 4بجے منعقد ہوگی۔جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے سکالر و مندوبین شرکت کریں گے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=436932

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں