قومی خبریں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں بیلٹ پیپرز کی طباعت شروع کر دی ہے کی طرف M Asghar Ali - منگل, 16 جنوری 2024, 8:31 شام 93 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔16جنوری (اے پی پی):الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں بیلٹ پیپرز کی طباعت شروع کر دی ہے۔منگل کو ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بیلٹ پیپرز کی طباعت کا کام کل سے شروع ہو چکا ہے۔