اسلام آباد۔7مارچ (اے پی پی):الیکشن کمیشن میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے حوالے سے کیس کی سماعت 10 مارچ کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ،وفاقی سیکرٹری داخلہ اور چیف کمشنر اسلام آباد کو اس سلسلے میں نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔10 مارچ کو اس کی سماعت صبح 10 بجے الیکشن کمیشن میں ہوگی۔
الیکشن کمیشن میں اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے حوالے سے کیس کی سماعت 10 مارچ کو ہوگی

مزید خبریں
اسلام آباد۔7مارچ (اے پی پی):الیکشن کمیشن میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے حوالے سے کیس کی سماعت 10 مارچ کو ہوگی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ،وفاقی سیکرٹری داخلہ اور چیف کمشنر اسلام آباد کو اس سلسلے میں نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔10 مارچ کو اس کی سماعت صبح 10 بجے الیکشن کمیشن میں ہوگی۔








