امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور شمالی کوریا بارے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے صبح کے وقت نرخ 1322.15 ڈالر فی اونس رہے جو وقفے کے بعد 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1330.68 ڈالر فی اونس طے پائے۔امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد کمی کے …

نیویارک ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور شمالی کوریا بارے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے صبح کے وقت نرخ 1322.15 ڈالر فی اونس رہے جو وقفے کے بعد 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1330.68 ڈالر فی اونس طے پائے۔امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 1332.70 ڈالر فی اونس طے پائے

Leave a Reply