امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی

لندن ۔ 30 جنوری (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی آئی ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصدکم ہو کر 1342.56 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی فروری کے لیے سپلائی 0.9 فیصد 11.80) ڈالر)کمی کے ساتھ 1340.30 ڈالر فی اونس طے پائے