نیویارک ۔ 06 فروری (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا جس کی وجہ حصص مارکیٹ میں تیزی اور بہتری امریکی جاب ڈیٹا رپورٹ ہے۔نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 1334.40 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہے۔امریکی سونے کے اپریل کے لیے سودے 80 سینٹ (0.1 فیصد) کمی کے ساتھ 1336.50 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ …
امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 06 فروری (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا جس کی وجہ حصص مارکیٹ میں تیزی اور بہتری امریکی جاب ڈیٹا رپورٹ ہے۔نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 1334.40 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہے۔امریکی سونے کے اپریل کے لیے سودے 80 سینٹ (0.1 فیصد) کمی کے ساتھ 1336.50 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1335.72 ڈالر فی اونس رہے۔








