امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ شمالی کوریا کی جانب سے نئے میزائل تجربے میں تساہل اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں بہتری ہے۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.2 فیصد کم ہوکر 1330.24 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 1.2 فیصد کمی کے ساتھ 1335.70 ڈالر …

نیویارک ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ شمالی کوریا کی جانب سے نئے میزائل تجربے میں تساہل اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں بہتری ہے۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.2 فیصد کم ہوکر 1330.24 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 1.2 فیصد کمی کے ساتھ 1335.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔

Leave a Reply