امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ میکسیکو اور کینیڈا کا امریکا کے ساتھ آزادانہ تجارت کے نئے معاہدے پر اتفاق اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد کم ہوکر 1187.98 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کے لیے سودے 4.5 ڈالر (0.4 فیصد) کمی …

نیویارک ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ میکسیکو اور کینیڈا کا امریکا کے ساتھ آزادانہ تجارت کے نئے معاہدے پر اتفاق اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد کم ہوکر 1187.98 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کے لیے سودے 4.5 ڈالر (0.4 فیصد) کمی کے ساتھ 1191.70 ڈالر فی اونس طے پائے

مزید خبریں