امریکا، یورپ و ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

200
Gold

نیویارک۔22جون (اے پی پی):امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.1 فیصد بڑھ کر 1782.83 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 1782.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔

لندن میں سپاٹ گولڈ کے سہ پہر کے وقت نرخ 1.1 فیصد بڑھ کر 1782.25 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 1782.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔سنگاپور میں سپاٹ گولڈ کے سہ پہر کے بعد نرخ 1.1 فیصد بڑھ کر 1781.86 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 1782.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔