واشنگٹن ۔ 21 مارچ (اے پی پی) امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطی کے لئے ایلچی جیسن گرین بیلٹ نے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ فلسطینی صدر عباس نفرت آمیز خطاب یا امن کے قیام اور اپنے عوام کی زندگی بہتر بنانے کے لئے کوششوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لیں۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہاو¿س کا یہ تبصرہ فلسطینی صدر کے …
امریکاکا فلسطینی صدر محمود عباس کو امن یا نفرت میں کسی ایک کے انتخاب کا مطالبہ

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 21 مارچ (اے پی پی) امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطی کے لئے ایلچی جیسن گرین بیلٹ نے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ فلسطینی صدر عباس نفرت آمیز خطاب یا امن کے قیام اور اپنے عوام کی زندگی بہتر بنانے کے لئے کوششوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لیں۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہاو¿س کا یہ تبصرہ فلسطینی صدر کے اس بیان کے چند گھنٹوں بعد سامنے آیا ہے







